متحدہ قومی موومنٹ پرپابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم پر پابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی جس میں متحدہ قائد کی واپسی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کو رٹ میں بیرسٹر ظفراللہ خان اوروطن پارٹی کے ہاشم شوکت خان نے درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پاکستان اور اس کے معتبر اداروں کے خلاف نازیبا کلمات ادا کرنے پر ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے۔ قائد متحدہ کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے لایا جائے۔ پیمرا کو ہدایت جاری کی جائے کہ ایم کیو ایم کی سرگرمیوں کی نشرواشاعت پر پابندی عائد کرے،سہولت کاروں پر بھی غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s