بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں : ڈاکٹر ذاکر نائیک

معروف اسلامی اسکالر، محقق اوراسلامی تحقیقی ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ آئی آرایف پر 5 سالہ پابندی مسلمانوں، امن، جمہوریت اورانصاف پر حملہ ہے، بھارت میں تمام کالے قوانین صرف مسلمانوں کیلیے ہیں، ہندو مذہبی رہنماؤں کو اسلام پرحملوں کی کھلی چھوٹ دی جا رہی ہے۔

ایک کھلے خط میں انھوں نے کہا کہ بھارت میں بینکوں کو آئی آرایف سے وابستہ تمام افراد کے کھاتے منجمد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے جوظلم کی بدترین مثال ہے، یہ پابندی کرنسی بحران کے دوران لگائی گئی تاکہ اس کے خلاف مزاحمت کو روکا جا سکے اور میڈیا کی توجہ اس سے ہٹالی جائے۔ ذاکر نائیک نے جواس وقت بھارت سے باہر ہیں، کہا ہے کہ وہ پابندی کے خلاف عدالت جائیں گے اورعدالت وزیراعظم مودی کے منصوبے ناکام بنا دے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s