ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برف باری

ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے موسم سرما کی پہلی برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملکہ کوہسار مری اور ملک کے شمالی علاقوں کا رخ کر لیا۔ مری میں روئی کے برستے گالے دیکھ کر لوگوں کے چہرے کھل اٹھے اور انہوں نے خوب ہلہ گلہ کیا، جبکہ تفریحی مقامات پر میلے کا سماں نظرآنے لگا۔ کاغان میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے وادی کے حسن کو چار چاند لگا دیئے۔ سوات میں برف کے سفید گالوں نے ہر چیز کو ڈھک دیا اور درختوں اور عمارتوں کی چھتوں اور سڑکوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ چترال میں برفباری کے باعث لواری ٹاپ بند ہوگیا جس کی وجہ سے ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

 

 

 

 

 

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s