سخت سردی میں پاکستانی مزدور کی محنت

کون نہیں چاہے گا کہ سخت سردی میں کمرے میں لحاف میں بیٹھ کر گرم چائے کا  مزہ نہ لے یا پھر صبح دیر تک سو کر سستا رہے۔ لیکن پاکستان میں موجود غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ہر موسم ایک سا ہی ہے۔ شدید سردی ہو، طوفانی بارش یا پھر جلا دینے والی گرمی ہو، دو وقت کی روٹی کمانے کی خاطر کوئی سڑک پر جوتے مرمت کرتا ہے، تو کوئی سبزی بیچتا نظر آتا ہے۔ ایسے ہر فرد کی اپنی ہی ایک کہانی ہے، اور اس کہانی سے طویل جدوجہد کی عکاسی ہوتی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s